زرعی قوانین کے خلاف ہرسمرت کور بادل، سکھبیر سنگھ بادل اور پریم سنگھ چندو ماجرا کی سربراہی میں شرومنی اکالی دل کا 'کسان مارچ' پنجاب کے تین تخت صاحب سے چنڈی گڑھ روانہ ہوا تھا۔
اکالی دل کے کسان مارچ کو چنڈی گڑھ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس کے بعد ہرسمرت کور بادل سمیت متعدد رہنماؤں کو چنڈی گڑھ پولیس نے حراست میں لے لیا۔