ETV Bharat / bharat

بکسر سینٹرل جیل میں بنی رسی سے نربھیا کے مجریم کو ہوگی پھانسی

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 3:35 PM IST

جب بھی کسی مجرم کو سزائے موت دی جاتی ہے تو، بکسر کی بنی منیلا رسی کا ذکر ہوتا ہے، پورے ملک میں، بکسر جیل میں ہی یہ خصوصی رسی بنائی جاتی ہے، اس سے قبل 26/11 حملے کا مجرم اجمل قصاب اور افضل یہاں کی ہی بنی ہوئی رسی سے پھانسی کے پھندے پر لٹکایا گیا تھا۔

بکسر سینٹرل جیل میں بنی رسی سے نربھیا کے مجریم کو ہوگی پھانسی
بکسر سینٹرل جیل میں بنی رسی سے نربھیا کے مجریم کو ہوگی پھانسی

بکسر کے سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ وجے کمار اروڑا نے بتایا کہ بکسر جیل میں پہلےسے ہی پھانسی کا پھندا بنایا جاتا ہے۔ یہ یہاں کے لئے عام بات ہے۔ ملک کے کسی بھی جیل میں جب پھانسی دیا جاتا ہے تو یہاں کی ہی رسی کا استعمال کیا جاتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ فی الوقت دس پھندے بنائے جا رہے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ اگر کہیں سے بھی سرکاری طور پر پھندے کا مطالبہ کیا جائے گا تو اسے دستیاب کروایا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ اب تک کہیں سے بھی اس کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے

نیز یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سنۂ 2012 میں دہلی میں نربھیا جنسی زیادتی کیس کے مجرمین کو بھی یہاں کی ہی بنی رسی سے پھانسی پر لٹکایا جائے گا لیکن یہ بتانا ضروری ہے کہ نربھیا نربھیا جنسی زیادتی کیس کے مجرم ونے شرما نے صدر رام ناتھ كوود کے پاس رحم کی درخواست دی ہے

اس کیس میں دہلی حکومت نے اپنی رپورٹ مرکزی وزارت داخلہ کو ارسال کردیا ہے، ابھی وزارت داخلہ نربھیا کے مجرمین کی رحم کی درخواست کو صدر کے پاس بھیجے گی اس کے بعد صدر رام ناتھ کووند اس بارے میں فیصلہ کریں گے۔

بکسر جیل میں 1884 میں پہلی بار بنے پھندے سے بھارتی قیدی کو پھانسی دی گئی تھی اس کے بعد بکسر سے ملک کی تمام جیلوں میں پھانسی کے لئے رسی منگوائی گئی۔

سنۂ 1844 ء میں انگریز حکمرانوں کی طرف سے بکسر کے سینٹرل جیل میں پھانسی کا پھندہ تیار کرنے کی فیکٹری لگائی گئی تھی اور یہاں کی ہی تیارکردہ پھانسی کے پھندے سے پہلی بار سن 1884 ء میں ایک بھارتی شہری کو پھانسی پر لٹکایا گیا تھا۔

اس سے قبل یہ رسی فلپائن کی منیلا جیل میں بنائی جاتی تھی، لہذا اسے منیلا رسی بھی کہا جاتا ہے، ملک میں جب جب موت کا فرمان جاری ہوتا ہے، تو بکسر سینٹرل جیل کا بھی ذکر ہونے لگتا ہے اور اس جیل کے قیدی ہی منیلا رسی کو تیار کرتے ہیں، اسے خاص قسم کے دھاگوں سے تیار کیا جاتا ہے۔

جیل دستی کے مطابق ایک پھانسی کی رسی کو تیار کرنے میں تین سے چار دنوں کا وقت لگتا ہے، اور یہ کام دو تربیت یافتہ قیدیوں کی نگرانی میں انجام دیا جاتا ہے، جیل کے احاطے میں ان کے لئے ایک الگ کمرہ ہے، ان رسی کا ایک طے معیار کے مطابق طول عروض اور وزن مقرر ہے۔

Intro:प्रायः देश मे कहीं भी किसी गुनहगार को फांसी पर लटकाना होता है तो बक्सर सेंट्रल जेल को याद किया जाता रहा है ।बहुचर्चित अफजल गुरू की फांसी का मामला हो या कोई और बक्सर सेंट्रल जेल में तैयार रस्सी से बने फंदे पर ही लटका कर मौत की सजा पूरी की गई ।एक बार फिर बक्सर सेंट्रल जेल को 10 फांसी के फंदे तैयार करने के निर्देश मिले हैं ।प्राप्त जानकारी के अनुसार 2012 में देश की राजधानी दिल्ली में हुए निर्भया कांड के दोषी करार दिये जा चुके चारों गुनाहगारों को इन्हीं फंदों पर लटकाया जा सकता है ।Body:बक्सर सेंट्रल जेल के कारा अधीक्षक विजय कुमार अरोड़ा की माने तो वरीय अधिकारियों का एक निर्देश मिला है कि 10 फंदे तैयार करके रखें जाए ।आपकों बताते चलें कि बक्सर सेंट्रल जेल में फांसी के फंदे अंग्रेजों के समय से ही बनते आ रहें हैं ।बल्कि यूं कहें कि पूरे देश में केवल बक्सर सेंट्रल जेल में ही बनते थे ।अंग्रेज शुरू में इसे फिलीपींस के मनीला से बनवाकर मंगवाते थे ।बाद करीब 1844 ईसवी के आसपास बक्सर केंद्रीय कारा में बनने की व्यवस्था की गई ।तब से यह बक्सर के केंद्रीय कारा में बनाई जाने लगी ।शुरुआत में मनीला से आने के कारण इसे आज भी मनीला रस्सी के नाम से जाना जाता है ।यह एक खास किस्म के धागे से बनता है जिसमे 7200 धागों को मिलाकर एक रूप में तैयार किया जाता है।एक पीतल के बुश पर इस प्रकार ऐठन किया जाता है कि 56 फिट लंबी रस्सी 16 फिट की हो जाती है ।फिर इसे हर तरह परखा जाता है ।एक रस्सी को बनाने में लगभग 3 से 4 दिन लग जातें हैं ।इसकी कीमत करीब 1700 रुपये होती है ।
बाइट विजय कुमार अरोड़ा जेल अधीक्षक केंद्रीय कारा बक्सर ।Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.