مغربی وسطی ریلوے کے ذرائع کے مطابق گاڑی نمبر 15648 گوہاٹی۔ لوک مانیہ تِلک ٹرمنل ایکسپریس 17 دسمبر کو روانگی کے اسٹیشن سے رد رہے گی۔
اس طرح گاڑی نمبر 15647 لوک مانیہ تلک ٹرمنل۔گوہاٹی ایکسپریس ریک نہ ہونے کے سبب تاریخ 20 دسمبر کو روانگی اسٹیشن سے رد رہے گی۔