ETV Bharat / bharat

گجرات: سادگی کے ساتھ عید میلاد النبی منانے کی اپیل

کورونا کے قہر کے دوران سادگی کے ستھ تہواروں کو منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں 30 اکتوبر کو عید میلاد النبی کا تہوار بھی ہے۔ اس سلسلے میں گجرات کے عالم دین نے عوام سے گذارش کی ہے کہ وہ اس موقع پر کورونا کے گائڈ لائن کا خیال رکھیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 10:41 PM IST

ماہ ربیع الاول کی آمد ہے اور اب تک کورونا کا قہر جاری ہے۔ ایسے می‍ں ہر امتی کی ذمہ داری ہے کہ عید میلاد النبی پر بھی کورونا کی گائڈ لائن پر عمل کریں۔ یہ باتیں گجرات کے عالم دین مولانا غلام سید اشرفی نے کہی۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بہت سارے تہوار کورونا کی نذر ہو گئے۔ یہ پہلا ایسا موقع ہے جب سبھی تہوار سادگی کے ساتھ منائے گئے۔ اس لیے اگر حکومت اس بار عید میلاد النبی کے جلوس کی اجازت نہ دے تو اس تہوار کو سادگی کے ساتھ منایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح دوسرے تہوار سادگی اور خاموشی سے گھروں میں منائے گئے، اسی طرح عید میلاد النبی بھی سادگی کے ساتھ اپنے گھروں میں منایا جائے۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ فی الحال اگر حکومت عید میلادالنبی کے جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دیتی، تو جذباتی نہ ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا قدم اٹھائیں، جس سے مسلم قوم کی بدنامی ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.