ETV Bharat / bharat

ریلائنس نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے چیٹ باٹ تیار کیا

کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ افواہوں سے بچنے اور اس سے جڑی صحیح معلومات لوگوں پہنچانے کے لیے مرکزی حکومت نے واٹس ایپ کے ساتھ مل کر ایک چیٹ باٹ 'مائی جیو کورونا ہیلپ ڈیسک' لانچ کیا ہے۔

چیٹ باٹ
چیٹ باٹ
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:49 PM IST

حکومت کے اس مشن میں ریلائنس کی معاون کمپنی جیو ہیپٹک ٹیکنالوجی لمیٹیڈ نے تکنیکی تعاون دیا ہے، جیو ہیپٹک نے اس چیٹ باٹ کی ترقی مرکزی حکومت کی ضرورتوں کو سمجھتے ہوئے بالکل مفت میں کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کے ذریعہ اسے اس چیٹ باٹ کو ملک کی عوام کے سامنے رکھا،۔

ٹویٹ میں مودی نے کہا کہ 'صحیح اور مناسب معلومات ہی بے وجہ کے خوف کو روک سکتی ہے، حکومت یہ یقینی بنائے گی کہ ملک کے سبھی دوام کو کورونا وائرس سے متعلق مناسب معلومات ملے۔

جیو پیپ ہیپٹک کے ذریعہ بنائے گئے اس چیٹ باٹ کا استعمال بےحد آسان ہے، اگر آپ واٹس آیپ کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اس سے جڑ سکتے ہیں, اس کے لبے ایک خصوصی واٹس ایپ نمبر 919013151515 جاری کیا گیا ہے۔

اس نمبر پر ایک واٹس ایپ میسج بھیج کر آپ براہ راست چیٹ باٹ سے جڑ جائیں گے، یہ چیٹ باٹ کورونا وائرس سے نمٹنے میں بڑا ہتھیار ثابت ہوگا کیونکہ ملک میں 40 کروڑ سے زیادہ لوگ واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔ ایسے سبھی لوگوں کے پاس اب کورونا وائرس سے متعلق جدید اور مناسب معلوم مہیا ہوگی۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے لیس یہ چیٹ باٹ کورونا وائرس کے سلسلے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالوں کا صحیح جواب دے سکتا ہے، اس میں ضروری احتیاطی اقدامات، ہدف، حقائق کی معلومات، ہیلپ لائن نمبر، علاقے میں متاثر معاملے، سفر سے متعلق سرکاری صلاح، معلومات سے لیس ویڈیوز وغیرہ شامل ہیں۔

چیٹ باٹ ریئل ٹائم میں اپڈیٹ ہوتا ہے، ریئل ٹائم اپڈیٹ سے جھوٹی معلومات کے پھیلنے پر پابندی لگےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.