ETV Bharat / bharat

ایمس میں ماں کی موت کے بعد لڑ کی کی خودکشی

author img

By

Published : May 9, 2020, 9:09 PM IST

آل اڈنیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ(ایمس)میں ایک لڑکی نے اپنی ماں کی موت کے صدمے میں خودکشی کرلی۔

ایمس میں ماں کی موت کے بعد لڑ کی کی خودکشی
ایمس میں ماں کی موت کے بعد لڑ کی کی خودکشی

آل اڈنیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ(ایمس)میں ایک لڑکی نے اپنی ماں کی موت کے صدمے میں خودکشی کرلی۔

ایک پولیس افسر نے ہفتے کو بتایا کہ ایمس سے ایک لڑکی کے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو لاپتہ ہونے کی پولیس کو شکایت ملی تھی۔انہوں نے بتایاکہ 23سال کی لڑکی اپنی ماں کو کینسر کا علاج کرانے کےلئے اسپتال لائی تھی۔

اسپتال میں علاج کے دوران بدھ کو اس کی ماں کی موت ہوگئی۔ماں کی موت کا صدمہ لڑکی برداشت نہیں کرسکی اور اس نے اسپتال کی چھت پر پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

اسپتال کے ملازمین نے ہفتے کو لڑکی کی لاش دیکھی جس کے بعد اس معاملے کی اطلاع اسپتال انتظامیہ اور پولیس کو دی گئی۔

افسر نے بتایا کہ لڑکی کی ماں کی موت کے بعد اس کے باپ کاغذی کارروائی نمٹا رہے تھے تبھی وہ غائب ہوگئی تھی۔اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لڑکی کی لاش کو قبضے میں لے لیا ہے اور جانچ شروع کردی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.