ETV Bharat / bharat

گاندر بل میں سیاسی رہنما پر حملہ، منوج سنہا برہم - manoj sinha

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر کے ضلع گاندربل میں سیاسی رہنما کو شدت پسندوں کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:34 PM IST

انہوں نے حملے کے دوران ہلاک ہوئے پی ایس او کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ گاندربل میں بی جے پی رہنما غلام قادر پر گذشتہ دنوں حملہ کیا گیا تھا۔ حملے کے دوران، ان کے ذاتی سیکیورٹی گارڈ محمد الطاف زخمی ہوئے تھے جنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

لیفٹینٹ گورنر نے اس حملہ کی پر زور مذمت کی اور کہا کہ یہ ایک بزدلانہ عمل ہے اور اس میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں عنقریب ہی لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ''میں ہلاک شدہ پی ایس او کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں''۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک شدہ سکیورٹی اہلکار کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.