ETV Bharat / bharat

مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد - سول سوسائٹی نواپارہ کلاں

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں سِول سوسائٹی نواپارہ کلاں کی جانب سے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

مفت میڈیکل کیمپ
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 10:03 PM IST

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے آرگنائزر بشیر احمد نے کہا کہ اس میڈیکل کیمپ کا مقصد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت مہیا کرانا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کا مفت ٹیسٹ کرنا اور دوائیں فراہم کرنا ہے۔

مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

انہوں نے بتایا کہ اس میڈیکل میں سوپور اور اس کے اطراف کے علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور مفت میں طبی جانچ کروائی۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج سول سوسائٹی نوپارہ کلان کی جانب سے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۰

Body: اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پرگرام کے آرگینایزر بشیر احمد نے کہا کہ اس مفت میڈیکل کیمپ کا مقصد ہے کہ لوگوں کو مفت میں علاج کیا جائے اور ساتھ ساتھ مفت میں دویئ اور ٹیسٹس بھی کئے جائے۰
انہوں نے کہا کہ سوپور اور اس کے گرد نوہ علاقوں سے کافی سارے لوگوں نے اج یہی آکر علاج کر ویا۰
ہماری کوشیش تھی کہ جو بھی غریب لوگوں کا تابکا ہے ان کو ہم یہی پر حاص طور پر علاج کریں گے اور اج کل اکثر کافی زیادہ بیماریوں کا لوگ شکار ہوتے ہیں تو اس سلسلۓ میں آج ہم نے یہ پہیل کر کے مفت میڈیکل کیمپ عمل میں لایا۰

Conclusion:Byte. 1 Bashir Ahmad yatoo. ( in charge programme)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.