ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش میں مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد ہلاک - چار افراد ہلاک

اروناچل پردیش کے پاپوم پارے ضلع کے ٹگڈو گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔

اروناچل پردیش میں مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 6:32 PM IST

جمعہ کے روز اروناچل پردیش کے پاپوم پارے ضلع کے ٹگڈو گاؤں میں بارش کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ٹن مارٹن (22) ، ٹانا جان (17) ، ٹانا یاسم (8 ماہ) اور یابنگ لنگڈم کے نام سے ہوئی ہے۔

اروناچل پردیش میں مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد ہلاک
اروناچل پردیش میں مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد ہلاک

اطلاعات کے مطابق ، تمام افراد کی مقام واقعہ پر ہی موت ہوگئی جب وہ جس گھر میں رہ رہے تھے وہ مٹی کے تودے گرنے سے دفن ہوگیا۔ حکام کے مطابق چاروں افراد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھندو نے ان اموات پر سوگ منایا اور لوگوں سے درخواست کی کہ وہ ایسے مقامات سے دور رہیں۔ انہوں نے لواحقین کے لیے چار لاکھ روپے کی امداد کا بھی اعلان کیا۔

  • Saddened by a tragedy that struck Tigdo village in Papumpare district this morning where four members of a family perished in a landslide. May the deceased rest in eternal peace. My sincere condolences to the bereaved families. Ex-gratia relief being expedited to the next of kin.

    — Pema Khandu (@PemaKhanduBJP) July 10, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آئندہ چند دنوں میں ریاست بھر میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ڈی نے 9 جولائی سے 11 جولائی تک پورے شمال مشرقی بھارت کے لئے ریڈ زمرے کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.