ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش میں پہلا کورونا کیس - کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 73 سے زیادہ ہو گئی ہے

آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں پہلا کورونا وائرس کا کیس درج ہوا ہے۔

first corona case registered in andhra pradesh
آندھراپردیش میں پہلا کورونا کیس
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 9:08 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سرکاری ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک کیس درج ہوا ہے۔ بتایا گیا کہ مریض کو علاحدہ وارڈ میں رکھا گیا اور اس کا خصوصی علاج کیا جارہا ہے۔

تروپتی ایس وی آئی ایم ایس نے اس بات کی تصدیق کی کہ ٹیسٹ کرنے پر مریض کی رپورٹ میں کورونا وائرس ،پوسیٹیو،آیا ہے۔ اور اس نمونے کو پونے بھی بھیجا گیا ہے تاکہ اس کی تصدیق ہو۔

بتایا گیا کہ 20 افراد پر مشتمل افراد کا ایک گروپ پرتگال سے نیلور پہنچا ہے، یہ گروپ ایک فیکٹری میں کام کرنے کے لیے یہاں پہنچا۔

ضلع انتظامیہ نے انھیں ہدایت دی کہ بغیر میڈیکل ٹیسٹ کے وہ ہوٹل کے باہر نہ نکلیں،اس کے علاوہ ضلع کلکٹر نے نیلور کے تمام سنیما گھروں کو بند کرنے حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری پریم اگروال کہا کہ کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 73 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری پریم اگروال نے بتایا کہ متاثرہ ممالک سے کل 948 لوگوں کو ملک میں واپس لایا گیا ہے، ان میں 900 بھارتی اور 48 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.