ETV Bharat / bharat

دہلی: سی جی او کمپلیکس میں آتشزدگی - fire breaks

دہلی کے سی جی او کمپلیکس کی پانچویں منزل پر آج صبح آگ لگ گئی ہے۔ جس کے بعد وہاں افرا تفری پھیل گئی۔

fire
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 10:36 AM IST

اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے فائر بریگیڈ کے عملے نے بتایا کہ دہلی کے سی جی او کمپلیکس کی پانچویںمنزل پر آج صبح آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کی 24 گاڑیوں نے پنڈت دین دیال انتیودیہ بھون پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.