ETV Bharat / bharat

بسکٹ فیکٹری میں آتشزدگی - biscuit factory

برٹانیہ بسکٹ فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ہوا ہے۔

fire
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 8:08 AM IST

آندھراپردیش کے ضلع کرشنا کے،پرودا ٹورو، کے موضع ،کونتنا پاڈو، میں تین مہینہ قبل برٹانیہ کمپنی نے یہاں ایک گودام قائم کیا تھا،جس میں جمعہ کی رات آگ لگ گئی، جس کی وجہ گودام میں موجود اسٹاک جل کر خاکستر ہوگیا۔
اندازے کے مطابق 10 کروڑ کی لاگت کا نقصان ہوا ہے، مقامی افراد کے مطابق شاک سرکٹ کی وجہ یہ حادثہ پیش آیا، سات فائر بریگیڈ گاڑیوں سے آگ پر قابو پایا جارہا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.