ETV Bharat / bharat

سونیا گاندھی کے خلاف ایف آئی آر - کورونا وائرس

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے خلاف گمراہ کن معلومات شیئر کرنے کی پاداش میں کرناٹک میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

سونیا گاندھی
سونیا گاندھی
author img

By

Published : May 21, 2020, 1:17 PM IST

سونیا گاندھی کے خلاف درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ کانگریس پارٹی کے ٹویٹر ہینڈل سے 11 مئی کو وزیراعظم کیئر فنڈ کے تعلق سے غلط اور گمراہ کن معلومات شیئر کی گئی تھی۔

ملک اس وقت کورونا وائرس کے بحران سے نبرد آزما ہے لیکن اس دوران کانگریس اور بی جے پی کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے، اس افراتفری کے بیچ کرناٹک کے شیوا موگا ضلع میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ایف آئی آر میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کیئر فنڈ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.