ETV Bharat / bharat

طبی عملے سے ہنگامہ آرائی کے خلاف ایف آئی آر درج

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے وجے پورہ میں پانچ لوگوں کے خلاف ہنگامہ آرائی کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

صحت عملے سے ہنگامہ آرائی کے خلاف  ایف آئی آر درج

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 3:56 PM IST

کرناٹک میں وجے پورہ کے سنگادی علاقے میں کووڈ 19 اور مقامی لوگوں سے متعلق سروے کرنے گئے صحت عملہ اور لوگوں کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی۔ جس کے بعد پانچ مقامی لوگوں کے خلاف تعزیرات ہند کی متعدد دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

کووڈ۔19 سے متعلق سروے کروانے کے لئے ASHA کارکن علاقے گئے تھے۔ اس دوران نہ صرف مقامی لوگوں نےان کا تعاون نہیں کیا، بلکہ ان سے بحث بھی کرنے لگیں۔

تعزیرات ہند کی متعدد دفعات سیکشن 353، 504 اور 506 کے تحت ایف آئی آر دائر کیا گیا ہے۔ پانچوں ملزمان کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.