ETV Bharat / bharat

دو بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مجرم والد کو سزا - ہریانہ

جرمانے کی رقم نہ ادا کرنے کی صورت میں ایک سال مزید قید کی سزا دی جائے ہوگی۔

دو بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مجرم والد کو سزا
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 12:00 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:47 PM IST

بھارتی ریاست ہریانہ کے گروگرام کی ایک عدالت نے دو نابالغ بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں والد کو قصوروار قرار دیا ہے۔

اس سلسلے میں مجرم والد کو عدالت نے 20 برس قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

جرمانے کی رقم نہ ادا کرنے کی صورت میں ایک سال مزید قید کی سزا دی جائے ہوگی۔

جرمانے کی رقم میں سے 40 ہزار روپے متاثرہ کو بطور معاوضہ ادا کئے جائیں گے۔

ایڈیشنل ضلع جج راجا گپتا کی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا۔

وکیل کے مطابق دو بہنوں نے سنہ 2017 میں سوہنا پولس اسٹیشن میں اپنے والد روہتاش کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایت درج کرائی تھی۔

پولس نے پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔

غور طلب ہے کہ والد کو مجرم قرار دیے جانے کے بعد اس طرح کے مقدس رشتوں کی بنیاد پر سماج میں شکوک و شبہات پیدا ہو جاتے ہیں۔

Intro:Body:

dad

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.