ETV Bharat / bharat

کرنل جے بنس سنگھ کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو - گلون گھاٹی میں دونوں ممالک کے افواج کے مابین پُرتشدد جھڑپوں کی اطلاعات

بھارت ۔ چین کے مابین تازہ ترین تنازعہ پر کرنل جے بنس سنگھ کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔

کرنل جے بنس سنگھ کے ساتھ  ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 6:58 PM IST

بھارت ۔ چین کے مابین سرحد پر مسلسل تناؤ بڑھتا جا رہا ہے ، اس دوران وادی گلوان میں دونوں ممالک کے افواج کے مابین پُرتشدد جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

کرنل جے بنس سنگھ کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نیوز ایڈیٹر نشانت شرما نے اس معاملے پر ریٹائرڈ کرنل جے بنس سنگھ سے تفصیلی گفتگو کی ۔

جس میں کرنل جے بنس سنگھ نے کہا کہ 'چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازعہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ بھارت نے اس معاملے پر پختگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

مکمل انٹرویو کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.