ETV Bharat / bharat

جموں میں نماز عیدالضحی - نماز کی ادائیگی کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

جموں و کشمیر کے جموں میں آج پرامن طریقے سے عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی۔

جموں میں پرامن طریقے سے عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 2:13 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 6:12 PM IST

جموں میں نماز کی ادائیگی کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

عید گاہ پر صوبائی کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور پولیس افسران سمیت دیگر افسران موجود رہے۔

جموں میں پرامن طریقے سے عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ کیا گیا تھا، تاہم ضلع جموں میں کرفیو ہٹایا گیا اور وادی کشمیر میں کرفیو بدستور جاری ہے ۔

جموں کے کمشنر سنجیو ورما نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہم نے پورے خطے میں عید کے موقع پر پانی بجلی اور صفائی کے خاص انتظامات کیے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ عید پرامن طریقے منائی جائے۔

Intro:جموں میں آج عید نماز عید گاہ جموں میں پر امن طریقے سے ادا کی گئ تاہم سیکورٹی سخت انتظامات کئے گئے تھے سیکورٹی کے انتظامات اس قدر سخت تھے کہ صوبائی کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور دیگر انتظامیہ کے افسران پولیس افسران عید گاہ کے ارد گرد صبح سے ہی گست کررہے تھے ۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ریاست جموں کشمیر میں کرفیوں نافذ کیا گیا تھا تاہم ضلع جموں میں کرفیوں ہٹایا گیا اور وادی کشمیر میں کرفیوں بدستور جاری ہے ۔

صوبائی کمشنر جموں سنجیو ورما نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پورے خطے میں عید کے موقعہ پر پانی بجلی ، اور صفائی کے خاص انتظامات کئے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ عید پرامن طریقے سے انجام ہوجائے

Body:جموں میں عید نماز

Conclusion:جموں میں عید نماز ادا کی گی
Last Updated : Sep 26, 2019, 6:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.