ETV Bharat / bharat

'اس مرتبہ رمضان میں پہلے سے زیادہ عبادت کریں'

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں کہا کہ 'رواں برس رمضان کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں تاکہ عید سے پہلے ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہو۔'

من کی بات
من کی بات
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 1:47 PM IST

Updated : Apr 26, 2020, 9:44 PM IST

نریندر مودی نے کہا کہ 'رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے اور گزشتہ برس کسی نے بھی نہیں سوچا ہوگا کہ اس بار اس ماہ میں کورونا وائرس نامی اتنی بڑی مصیبت آئے گی۔'

من کی بات، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'اس مرتبہ ہم پہلے سے زیادہ عبادت کریں تا کہ عید آنے سے پہلے کورونا وائرس دنیا سے ختم ہو جائے اور ہم پہلے کی طرح جوش و خروش کے ساتھ عید منائیں۔'

نریندر مودی نے کہا کہ 'مجھے بھروسہ ہے کہ رمضان کے اس مہینے میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ لاک ڈاؤن کی ہدایات پر عمل کر کے کورونا کے خلاف جاری اس لڑائی کو ہم مزید مضبوط کر سکیں۔'

سڑکوں پر، بازاروں میں اور محلوں میں جسمانی دوری کو بنائے رکھنے کی پوری کوشش کریں۔

انہوں نے کہا کہ 'میں ان سبھی مذہبی رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو سماجی دوری اور گھروں سے باہر نا نکلنے کے لیے لوگوں میں بیداری پیدا کر رہے ہیں۔

Last Updated : Apr 26, 2020, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.