ETV Bharat / bharat

دیپیکا نے فلم '83' کے لئے 14کروڑ کی فیس لی - رنویر سنگھ

دیپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی ایک بار پھر سے پردہ سیمیں پر نظر آئے گی۔ دیپیکا نے رنویر کی فلم '83' سائن کی ہے جس میں وہ ان کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔

دیپیکا نے فلم '83' کے لئے 14کروڑ کی فیس لی
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 12:44 PM IST

مشہور اداکارہ دیپکا پدوکون نے فلم 83کے لئے 14کروڑ روپے کی فیس لی ہے۔

فلم میں رنویر سابق بھارتی کرکٹر کپتان کپِل دیو کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیپکا ان کی اہلیہ رومی بھاٹیہ کے رول میں نظر آئیں گی۔

کہا جارہا ہے کہ دیپیکا اس فلم میں اتنا چھوٹا سائڈ رول کرنے کےلئے تیار نہیں تھیں۔ انہوں نے اس سے پہلے اپنی پچھلی سبھی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور اس فلم میں ان کا رول کافی چھوٹا ہے۔ دیپیکا کو اس فلم کے لئے 14کروڑ روپے کی بھاری بھرکم فیس دی گئی ہے اور تبھی وہ اس رول کوکرنے کے لئے تیار ہوئی ہیں۔

فلم 83 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے پہلی بار ورلڈ کپ جیتنے کی کہانی دکھائی گئی ہے۔ فلم میں ہندوستانی ٹیم کے جیت کے پورے سفر کو دکھایا جائےگا۔ ابھی فلم کی پوری ٹیم شوٹنگ کے لئے انگلینڈ میں ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.