ETV Bharat / bharat

' اقلیتی آبادی کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں ' - مسلمانوں کے تعلیم، صحت اور معاشی فلاح و بہبود

ریاست بہار کی اقلیتی آبادی بالخصوص مسلمانوں کے تعلیم، صحت اور معاشی فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت نے یونیسیف، یو این ایف پی اے کے اشتراک سے کئی اہم منصوبے کے نفاذ کی رضامندی ظاہر کی ہے۔

' اقلیتی آبادی کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں '
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 12:57 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:08 PM IST

ریاست بہار کی اقلیتی آبادی بالخصوص مسلمانوں کے فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت، یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے ورکشاپ منعقد کیا گیا۔

ویڈیو : ریاستی حکومت، یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے ورکشاپ

اس ورکشاپ میں ماہرین نے مسلمانوں کی صحت، تعلیم اور دوسری کئی فلاحی اسکیموں کی ضرورت پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے، اس پر عمل آواری پر زور دیا گیا۔

واضح رہے کہ سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارت کی جملہ آبادی 1،210،193،422 (تقریبا 121 کروڑ) میں بہار کی آبادی 104،099،452 (تقریبا 10.4 کروڑ) ہیں، یعنی کل آبادی کی تقریبا % 8.61 بہار میں آباد ہے۔

اقوام متحدہ کے آبادیاتی فنڈ (یو این ایف پی اے) کے ریاستی نمائندہ محمد ندیم نور اور محکمہ اقلیتی فلاح کے پرنسپل سیکرٹری عامر سبحانی نے اس ورکشاپ کے ذریعے بہتر نتائج نکلنے کی امید ظاہر کی۔

ندیم نور نے کہا کے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر ایک پلاننگ ورکشاپ کیا جا رہا ہے تاکہ آنے والے وقت میں محکمہ اقلیتی فلاح مسلمانوں کی فلاح کے لیے اپنا بہتر رول ادا کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ تعلیم حاصل نہیں کررہا ہے ۔ 59% مسلم بچے میٹرک سے آگے کی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے ہیں مسلمانوں کے صحت کا بھی حال بہت اچھا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے مدرسوں میں بہتر تعلیمی نظام کے لئے ریاستی حکومت کے ساتھ ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کے لیے بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں : مساجد و مدارس کا رجسٹریش ضروری کیوں؟

محکمہ اقلیتی فلاح کے پرنسپل سیکریٹری عامر سبحانی نے کہا کہ اس ورکشاپ سے اچھے نتائج سامنے آئیں گے یہاں صحت تعلیم اور بچوں کی غذائیت پر روشنی ڈالی جارہی ہے اور ان کے متعلق کچھ نئے منصوبے پر بھی عملدرآمد کیے جائیں گے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہار میں جتنے بھی اقلیتی اسکولز ہیں: ان میں بہتری کے لیے کام کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ محکمہ کے ذریعہ مسلمانوں کو روزگار کے لیے دئیے جانے والے قرض میں کچھ رکاوٹ آئی تھی اب اسے پورا کر لیا گیا ہے ۔

مولانا انیس الرحمن قاسمی ناظم امارت شرعیہ بہار نے اس ورکشاپ کی افادیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کہ مسلمانوں کی لڑکیوں میں بہتر تعلیم اور ان کے روزگار اور صحت کے متعلق موثر گفتگو ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ میٹرک کے بعد مسلم بچوں کی تعلیم میں جو دشواریاں پیدا ہورہی ہیں اس کو بھی ممکن حد تک دور کرنے کی کوشش کی جائےؤ۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ سرجن ڈاکٹر احمد عبد الحی نے کہا کہ مسلمانوں کے تعلیمی معاشی صحت ان تمام شعبوں پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ اس بات پر بھی زور دینے کی ضرورت ہے کہ ان کے روزگار کا مسئلہ حل ہو اگر ان چیزوں پر توجہ دی گئی تو انہیں آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Intro:ریاست کی دو کروڑ اقلیتی آبادی بالخصوص مسلمانوں کے فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت, یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے ہوئے ورکشاپ میں ماہر نے مسلمانوں کے صحت تعلیم اور دوسری کئی فلاحی اسکیموں کی ضرورت پر رضا مندی ظاہر کر اسے نافذ کرنے کی بات کہی

Body:ریاست کی دو کروڑ اقلیتی آبادی بالخصوص مسلمانوں کے تعلیمی صحت اور معاشی فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت نے یونیسیف, یو این ایف پی اے کے اشتراک سے کئی اہم منصوبے کے نفاذ کی رضامندی ظاہر کی ہے

یو این ایف پی اے کے ریاستی نمائندہ محمد ندیم نور اور محکمہ اقلیتی فلاح کے پرنسپل سیکرٹری عامر سبحانی نے اس ورکشاپ کے ذریعے بہتر نتائج نکلنے کی امید ظاہر کی

1 بائٹ یو این ایف پی اے کے ریاستی نمائندہ محمد ندیم نور ( کلین شیو چشمہ میں )
ندیم نور نے کہا کے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر ایک پلاننگ ورکشاپ کیا جا رہا ہے تاکہ آنے والے وقت میں محکمہ اقلیتی فلاح مسلمانوں کی فلاح کے لیے اپنا بہتر رول ادا کر سکے انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ چھوٹ رہا ہے ہے 59% مسلم بچے میٹرک سے آگے کی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے ہیں مسلمانوں کے صحت کا بھی حال بہت اچھا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے مدرسوں میں بہتر تعلیمی نظام رکھ رکھاؤ کے لئے ریاستی حکومت کے ساتھ ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کے لیے بجٹ مختص کر دیا گیا ہے

2 بائٹ محکمہ اقلیتی فلاح کے پرنسپل سیکریٹری عامر سبحانی ( چشمہ پہنے ہوئے کھچڑی داڑھی والے شخص)

عامر سبحانی نے کہا کہ اس ورکشاپ سے اچھے نتائج سامنے آئیں گے یہاں صحت تعلیم اور بچوں کی غذائیت پر روشنی ڈالی جارہی ہے اور ان کے متعلق کچھ نئے منصوبے پر بھی عملدرآمد کیا جائے گا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہار میں جتنے بھی مائنارٹیز اسکول ہیں ان میں بہتری کے لیے کام کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ محکمہ کے ذریعہ مسلمانوں کو روزگار کے لیے دئیے جانے والے قرض میں کچھ رکاوٹ آئی تھی اب اسے پورا کر لیا گیا ہے اور بہت تیزی سے لون بٹے گا

3 بائٹ مولانا انیس الرحمن قاسمی ناظم امارت شرعیہ بہار( ٹوپی داڑھی چشمہ کرتا پائجامہ میں)

انیس الرحمن قاسمی نے اس ورکشاپ کی افادیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کے مسلمانوں کی لڑکیوں میں بہتر تعلیم اور ان کے روزگار اور صحت کے متعلق موثر گفتگو ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ میٹرک کے بعد مسلم بچوں کی تعلیم میں جو دشواریاں پیدا ہورہی ہیں اس کے تعلق سے بھی گفتگو ہوئی ہے اس پر
عمل ہوگا

4 بائٹ ڈاکٹر احمد عبدالحی بین الاقوامی شہرت یافتہ سرجن ( کلین شیو چشمہ میں بزرگ شخص)

ڈاکٹر احمد عبد الحی نے کہا کہ مسلمانوں کے تعلیمی معاشی صحت ان تمام شعبوں پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ اس بات پر بھی زور دینے کی ضرورت ہے کہ ان کے روزگار کا مسئلہ حل ہو اگر ان چیزوں پر توجہ دی گئی تو انہیں آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:08 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.