ETV Bharat / bharat

بھارت چین تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تفصیلات - kundan kumar ojha

لداخ کی گلوان وادی میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے مابین تصادم ہوا تھا جس میں ایک افسر اور دو فوجی جوان ہلاک ہوئے ہیں۔

india china
india china
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 8:46 PM IST

Updated : Jun 17, 2020, 6:37 PM IST

گزشتہ رات گلوان وادی میں بھارت چین افواج کے درمیان تصادم ہوا جس میں وہ ہلاک ہوگئے۔آرمی کے افسران کے ان کے اہل خانہ کو یہ اطلاع دی۔

بھارت چین تصادم، ویڈیو

اس تصادم میں تلنگانہ کے رہنے والے سنتوش بابو ہلاک ہوگئے۔ ان کا تعلق تلنگانہ ضلع سوریا پیٹ بتایا جا رہا ہے۔

سنتوش بابو 16 بہار ریجیمنٹ میں بطور کمانڈنگ افسر تعینات تھے۔

اس کے علاوہ ریاست جھارکھنڈ کے رہنے والے کندن کمار اوجھا نے بھی بھارت چین تصادم میں اپنی جان گنوائی، کندن کا تعلق صاحب گنج کے حاجی پور سے تھا۔

کندن کمار اوجھا بطور سپاہی تعینات تھے۔

ہلاک ہونے والوں میں تیسرے جوان کا نام پلانی ہے جس کا تعلق ریاست تمل ناڈو سے ہے۔ وہ بطور حولدار تعنات تھے۔

اس بابت پلانی کے والد نے کہا کہ 'ان کا بیٹا اب نئے گھر میں ان کے ساتھ نہیں ہے۔

Last Updated : Jun 17, 2020, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.