ETV Bharat / bharat

دہلی تشدد: لاشوں کا پوسٹ مارٹم کا مطالبہ

دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے جی ٹی بی ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کے نام ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 7:46 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:18 PM IST

delhi minority commission demand for postmortem of  lying dead body
دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے لاوراث لاش کی پوسٹ مارٹم کا مطالبہ

دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے جی ٹی بی ہسپتال کے سپرنٹیڈنٹ کے نام ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ان تیش لاشوں کا جلد از جلدپوسٹ مارٹم کیا جائے۔

یہ نوٹس دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

گزشتہ دو روز سے شمال مشرقی دہلی کے موجپور، کراول نگر، سیلم پور، بابر پور، گونڈا، مصطفیٰ آباد، گوکل پوری، جعفرآباد اور اشوک نگر وغیرہ علاقوں میں مسلسل تشدد کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔اب تک 27 افراد کے ہلاک اور 200 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے جس میں 70 سے زائد بندوق کی گولی سے زخمی ہوئے ہیں۔

دہلی اقلیتی کمیشن نے ہسپتال کے عملہ کو 24 گھنٹے کے اندر اس سلسلے میں جواب طلب کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.