ETV Bharat / bharat

دہلی میں نافذ ہوگا 'کیجریوال عاپ جن آروگیا یوجنا' - دہلی حکومت کی تیار

تیسری بار دہلی کی اقتدار حاصل کرنے کے بعد اب کیجریوال حکومت مریض دوست اسکیم نافذ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

دہلی میں نافذ ہوگا 'کیجریوال عاپ جن آروگیا یوجنا'

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 12:01 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:23 AM IST

محکمہ صحت سکریٹری کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ عوامی فلاح و بہبود کی اسکیموں کا خاکہ تیار کریں، جو آيوشمان بھارت جیسی اسکیموں کی طرز پر ہو۔

حالانکہ دہلی حکومت نے ابھی تک دہلی میں مرکز کی آیوشمان بھارت اسکیم کو نافذ نہیں کیا ہے، محکمہ صحت کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق دہلی حکومت ایک اسکیم شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے جو دہلی کے عوام کو آیوشمان اسکیم سے زیادہ صحت کی سہولیات مہیا کرسکے۔

دہلی میں نافذ ہوگا 'کیجریوال عاپ جن آروگیا یوجنا'

قابل ذکر ہے کہ کیجریوال کے نام سے اس اسکیم کی شروعات کی جائے گی۔ اسکیم کا نام 'کیجریوال عام جن آروگیا یوجنا' ہو سکتا ہے، تاکہ اس منصوبے سے متعلق قومی اور بین الاقوامی سطح پر تبادلہ خیال کیا جاسکے، اس کے لئے ، دہلی حکومت دولت مند ممالک سے گرانٹ لینے کے لئے بھی پہل کرسکتی ہے۔

دہلی حکومت کی محلہ کلینک اور مفت سرجری جیسی اسکیموں کی قومی و بین الاقوامی سطح پر تعریف ہوتی رہی ہے، اس اسکیم کی خصوصیت یہ ہے کہ اگر کسی کو دہلی بارڈر کے اندر حادثے یا جلنے کی چوٹ ہو تو اس کا فورا. دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کرایا جاتا ہے۔

یہ اسکیم کافی کامیاب رہی اور فروری 2018 سے اپریل 2019 کے درمیان اس اسکیم کے ذریعے 2501 لوگوں کی جانیں بچائی گئی، زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرانے والوں کو انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔

خاص بات یہ ہے کہ دہلی کے بیشتر لوگوں نے اس انعام کو لینے سے انکار کر دیا ہے، ابھی تک سو سے بھی کم افراد نے انعام لیا ہے، محکمہ صحت کے چیف سنجیو کھیروال کے مطابق آیوشمان بھارت یوجنا طرز ۔کیجریوال عام جن آروگیا یوجنا' کو نافذ کرنے کے لیے سنجیدگی سے مطالعہ کیا جا رہا ہے، جو پوری طرح سے مریض دوست ہوگا۔

بتا دیں کہ تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف لینے کے بعد اروند کیجریوال نے کہا کہ وہ مرکزی حکومت کے تعاون سے دہلی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، اس کے بعد بی جے پی کرن پارلیمان اور رہنماوں نے مرکز کے آیوشمان بھارت یوجنا کو دہلی میں نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، حالانکہ کیجریوال نے اس پر خاموشی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.