ETV Bharat / bharat

ایل اے سی پر کشیدگی: وزیر دفاع کی فوجی جنرل کے ساتھ میٹنگ - foreign minister

سرحد پر بھارت اور چینی افواج کے مابین جاری کشیدگی کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سے میٹنگ کی۔

ایل اے سی پر کشیدگی
ایل اے سی پر کشیدگی
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 3:24 PM IST

راجناتھ سنگھ کی اس میٹنگ میں تینوں آرمی چیف اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی شریک ہوئے اور اس دوران مشرقی لداخ میں حالیہ پیش رفت اور سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بھارت اور چینی افواج کے مابین سرحد پت ایک بار پھر سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ جس میں بھارتی فوج کے ایک افسر اور دو فوجی جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس دوران فوجی سربراہ جنرل ایم ایم نروانے کا پٹھان کوٹ ملٹری اسٹیشن کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

گزشتہ شب گلوان وادی میں پیدا شدہ صورتحال پر بھارت اور چین کے اعلی عہدیداروں کے درمیان بات چیت جاری ہے اور گلوان وادی، لداخ اور دیگر علاقوں میں جاری صورتحال سے نمٹنے کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.