ETV Bharat / bharat

ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے لئے بی جے پی ذمہ دار: سی پی آئی

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 6:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:35 PM IST

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) نے سرکاری نوکریوں و پروموشن میں دلتوں ۔ قبائلیوں کو ریزرویشن دینے کو لازمی کرنے کے بجائے اسے ریاستی حکومت کی ثواب دید پر چھوڑنے والے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لئے بی جے پی اور اس کی حکومت کی پالیسیز کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

ریزرویشن پر سپریم کورٹ کےفیصلے کے لئے بی جے پی ذمہ دار: سی پی آئی

پارٹی کے ریاستی سکریٹری سدھاکر یادو نے پیر کو جاری بیان میں اس حکم کو مایوس کن اور سماجی انصاف کے خلاف بتایا۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے عملی نفاذ میں نوکریوں میں محروم طبقات کو ریزرویشن ملنا ہی بند ہوجائےگا۔

بی جے پی اور اس کی پیرنٹ تنظیم آر ایس ایس یہی چاہتی بھی ہے۔ کئی مواقع پر آر ایس ایس سربراہ اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔ انصاف کے تازہ فیصلے کی پس منظر میں اترا کھنڈ کا ایک معاملہ تھا۔ جہاں بی جے پی کی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی تمہید میں سماجی انصاف دستیاب کرانے کی بات کہی گئی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 10 2020 3:55PM

ریزرویشن پر سپریم کورٹ کےفیصلے کے لئے بی جے پی ذمہ دار

لکھنؤ:10 فروری(یواین آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(ایم ایل) نے سرکاری نوکریوں و پرموشن میں دلت۔قبائلیوں کو ریزرویشن دینے کو لازمی کرنے کے بجائے اسے ریاستی حکومت کےثوابدید پر چھوڑنے والے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لئے بی جے پی اور اس کی حکومت کی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

پارٹی کے ریاستی سکریٹری سدھاکر یادو نے پیر کو جاری بیان میں اس حکم کو مایوس کن اور سماجی انصاف کے خلاف بتایا۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے عملی نفاذ میں نوکریوں میں محروم طبقات کو ریزرویشن ملنا ہی بند ہوجائےگا۔

بی جے پی اور اس کی پیرنٹ تنظیم آر ایس ایس یہی چاہتے بھی ہیں۔ کئی مواقع پر آر ایس ایس سربراہ اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔انصاف کے تازہ فیصلے کی پس منظر میں اترا کھڈ کا ایک معاملہ تھا۔ جہاں بی جے پی کی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی تمہید میں سماجوادی جمہوریہ بنانے وسماجی انصاف دستیاب کرانے کی بات کہی گئی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.