ETV Bharat / bharat

قطرینہ کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مشورہ - کیٹرینہ نے کورونا وائرس

بالی وڈ کی باربی گرل قطرینہ کیف نےلوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔

کیٹرینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیا مشورہ

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 1:33 PM IST

قطرینہ کیف نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کے عنوان میں انہوں نے مداحوں کو کورونا سے بچنے کے لئے محفوظ اقدامات آزمانےکا مشورہ دیا ہے۔

کیٹرینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیا مشورہ
کیٹرینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیا مشورہ

اس کے علاوہ انہوں نے ورزش اور میڈیٹیشن کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے تاکہ جسم کے مدافعتی نظام کو بہتر بنایا جاسکے۔

قطرینہ نے لکھا ’’ میں امید کرتی ہوں کہ سب ٹھیک ہونگے۔ پلیز ہیلتھ پروفیشنل کے ذریعہ دیئے جارہے مشوروں پر عمل کریں۔ ورزش اور میڈیٹیشن آپ کے جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بہتر بناسکتی ہے۔ اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور خوش رہیں‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.