ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 11 ہزار سے زائد اموات - دنیا بھر میں کورونا سے دو لاکھ سے زائد افراد متاثر

مہلک وبا کورونا وائرس سے اب تل دنیا بھر میں 11 ہزار 398 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ 2لاکھ 75 ہزار 864 افراد میں اس کی تشخیص ہوئی ہے۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 11 ہزار سے زائد اموات

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:38 AM IST

Updated : Mar 21, 2020, 10:05 AM IST

بھارتی ریاست ہریانہ میں کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی اقدام کے طور پر امتناعی احکامات (دفعہ 144) نافذ کر دیا گیا ہے تا کہ لوگ گھروں کے اندر رہیں اور باہر میں لوگوں کا مجمع نہ لگنے پائے۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مصدقہ معاملے کی تعداد 256 ہو گئی ہے، وہیں اٹلی میں 24 گھنٹے میں 627 اموات درج کی گئی ہیں۔

امریکہ میں اس وبا کی زد میں اب تک 263 افراد آچکے ہیں، فرانس میں 450، اسپین میں ایک ہزار 93 کیسز، ایران میں 3 ہزار 255 مصدقہ معاملے، اٹلی میں چار ہزار 32 افراد اس کی زد میں جبکہ چین میں 3 ہزار 255 افراد، پاکستان میں 495 افراد اس کی زد میں آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تقریباً 11 ہزار 402 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 91 ہزار 352 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور تقریباً دو لاکھ 76 ہزار 113 افراد اس کی زد میں آچکے ہیں اور دنیا بھر کے تقریبا 160 ممالک میں وائرس پھیل چکا ہے۔

Last Updated : Mar 21, 2020, 10:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.