ETV Bharat / bharat

بھارت میں 24 گھنٹے کےدوران کورونا وائرس سے 260 اموات

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں دن بہ دن خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9304 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 260 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

IMAGE
IMAGE
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:55 AM IST

Updated : Jun 4, 2020, 11:27 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی کل تعداد 2،16،919 ہوچکی ہے جس میں سے ایکٹیو کیسز 1،06،737 ظاہر کیے گئے ہیں۔

اس مہلک وبأ سے اب تک اب تک 6،075 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

اس وبأ سے سب سے زیادہ ریاست مہاراشٹر متاثر ہوا ہے، یہاں اب تک 74،860 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں اب تک 32329 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 2587 تک جاپہنچی ہے۔

اس کے بعد ریاست تامل ناڈو ہے جہاں کل مریض 25،872 ہوچکی ہے اور تقریباً 208 مریضوں کی اموات ہوئی ہے۔

دارالحکومت دہلی اس معاملے میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں کل مریض 23،645 ظاہر کی گئی ہیں اور 606 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.