ETV Bharat / bharat

پٹنہ ایمس میں کورونا کے مریض نے خود کشی کی

کورونا انفیکشن کی وجہ سے مریضوں میں خوف کی فضا اس قدر بڑھ گئی ہے کہ لوگ خودکشی کر رہے ہیں، تازہ ترین معاملہ پٹنہ ایمس کا ہے، جہاں ایک 21 برس کے ایک کورونا کے مریض نے خودکشی کر لی ہے۔

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 1:24 AM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں قائم ایمس میں ایک کورونا کے مریجض نے عمارت سے کود کر خود کشی کر لی، بتایا جا رہا ہے ایمس انتظامیہ کو اس کی لاش ہسپتال کے تہ خانہ سے برآمد ہوئی۔

معلومات کے مطابق جس مریض نے ایمس کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی وہ وہ دراصل کورونا کا علاج کرا رہا تھا، 20 جولائی کو اسے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا، بتایا جاتا ہے کہ وہ بیماری کے سبب بہت پریشان تھا۔

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پھلواری شریف پولیس اسٹیشن کی پولیس ایمس پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی، اس کی تصدیق کرتے ہوئے پھلواری شریف تھانہ انچارج رفیق الرحمن نے بتایا کہ ایک مریض اسپتال سے کود کر خود کشی کرلی جو بہٹا کے محمد پور کا رہائشی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.