ETV Bharat / bharat

امریکہ اور جنوبی كوريا کی قیام امن پر بات چیت - پیٹرک ایم شین ہن

امریکہ اور جنوبی کوریا نے جزیرہ نما کوریا میں قیام امن اور جوہری اسلحہ سمیت کئی اہم معاملات پر بات چیت کی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 2:30 PM IST

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک ایم شین ہن اور جنوبی کوریا کے وزیر دفاع جيونگ كيونگ ڈو کے درمیان پنٹاگن میں ملاقات ہوئی۔

اس دوران جزیرہ نما کوریا میں جوہری ترک اسلحہ اور قیام امن سمیت کئی اہم معاملات پر دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کے بارے میں تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔

دونوں ممالک نے شمالی کوریا کے بارے میں اطلاعات کے اشتراک سمیت کئی اہم علاقوں میں تال میل اور تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.