ETV Bharat / bharat

'مودی دورِ حکومت میں ملک برباد ہوچکا ہے'

راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا کہ 'ملک آج نریندر مودی کے ذریعے پیدا کی جانے والی تباہی کی زد میں ہے۔'

Congress party reaction on bjp government
'مودی دورحکومت میں ملک برباد ہوچکا ہے'
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 3:59 PM IST

کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے ملک کو برباد کر دیا ہے اور اس حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم ہر محاذ پر کمزور ثابت ہو رہے ہیں۔'

Congress party reaction on bjp government
'مودی دورحکومت میں ملک برباد ہوچکا ہے'

راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا کہ 'ملک آج نریندر مودی کے ذریعے پیدا کی جانے والی تباہی کی زد میں ہے۔ آج جی ڈی پی میں منفی 23.9 فیصد کی تاریخی گراوٹ آئی ہے۔ 45 برسوں میں آج سب سے زیادہ بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔ بارہ کروڑ ملازمتیں چلی گئیں۔ ریاستوں کو ان کے حصے کے جی ایس ٹی کے واجبات ادا نہیں کئے جارہے ہیں'۔

مزید پڑھیں:

فیس بک تنازعہ: ' کسی کو بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں'

انہوں نے حالیہ واقعات پر بھی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 'آج دنیا میں سب سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور سب سے زیادہ لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔ ہماری سرحد پر بیرونی قوتیں جارح بنی ہوئی ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.