ETV Bharat / bharat

دہلی میں کورونا سے متعلق گھر گھر جا کر سروے کیا جا رہا ہے - delhi

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن ہٹانے کے بعد کیسز کی تعداد میں توقع سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 7:04 PM IST

ہفتے کے روز بھارت میں کورونا وائرس کے 18،000 سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ دارالحکومت دہلی میں حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے دہلی کے باشندوں کے گھر گھر جاکر سروے کا آغاز کیا ہے۔

ویڈیو

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن ہٹانے کے بعد کیسز کی تعداد میں توقع سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ دہلی میں کورونا متاثرین کی بڑھتی ہوئی کے تعداد کا سبب لوگوں کی طرف سے عدم توجہی اور لاپروائی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔ ان میں سے مہاراشٹر کے بعد دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 73 ہزار سے زائد ہو بتائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.