ETV Bharat / bharat

فوج کے اعلی کمانڈرز کا اعلی سطحی اجلاس شروع

author img

By

Published : May 27, 2020, 12:08 PM IST

بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر صورتحال کشیدہ ہیں، اس دوران بھاری فوج کے اعلی کمانڈروں کا اعلی سطحی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

فوج کے اعلی کمانڈرز کا اعلی سطحی اجلاس شروع
فوج کے اعلی کمانڈرز کا اعلی سطحی اجلاس شروع

آرمی چیف جنرل ایم ایم ناروانے کی زیر صدارت جاری اس اجلاس میں لداخ میں جاری چینی جارحیت سمیت تمام حفاظتی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اس اجلاس میں تینوں فوج کے اعلی کمانڈر شریک ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ بھارت نے پہلے ہی واضح کیا ہے کہ سرحد پر تعمیراتی کام جاری رہے گا، یہ بھی واضح کردیا ہے کہ بھارت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

وہیں چینی صدر نے اپنی فوج کو جنگ کی تیاری کرنے کا حکم دیا ہے، چینی صدر شی جنگپنگ نے یپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پیپلز آرمڈ پولیس فورس کے نمائندوں کے اجلاس میں جنگ کی تیاریوں کو تیز کرنے کو کہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.