ETV Bharat / bharat

افسران کو ملنے والےریلوے اسپیشل پاس پر سی  اے جی سخت - کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل سی اے جی نے ریل کرائے کے تعلق سے افسران

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں گذشتہ روز پیش کی گئی سی اے جی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سنہ 2015۔16، 2017۔18 میں ریلوے کے کل مسافروں میں سے 11.45 فیصد نے کئی طرح کی رعایتوں کا استعمال کیا جس میں ریلوے کو کرایے سے ہونے والی آمدنی 8.42 فیصد کی کمی درج کی گئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت
افسران کو ملنے والےریلوے اسپیشل پاس پر سی  اے جی سخت
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 8:42 PM IST

کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل سی اے جی نے ریل کرائے کے تعلق سے افسران کو ملنے والے اسپیشل پاس کے غلط استعمال کی وجہ سے کروڑوں روپیے کے نقصان کے لیے ریلوے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

سی اے جی نے ریلوے سے کہا ہے کہ وہ رعایتوں کو قابو میں کرنے کے عمل کو مؤثر بنائے۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں گذشتہ روز پیش کی گئی سی اے جی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سنہ 2015۔16، 2017۔18 میں ریلوے کے کل مسافروں میں سے 11.45 فیصد نے کئی طرح کی رعایتوں کا استعمال کیا جس میں ریلوے کو کرایے سے ہونے والی آمدنی 8.42 فیصد کی کمی درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: 'مورالیس کو پناہ دینے سے امریکہ سے تعلقات خراب نہیں ہوں گے'

رپورٹ کے مطابق ان تین برسوں کے دوران تقریباً 21.75 کروڑ مسافروں نے تقریباً 7418.44 کروڑ روپیے کی رعایت حاصل کی ہے۔

Intro:ریختہ سے اردو غائب ؟

وائس اوور (اینکر)

بھارت میں اردو کی سب سے بڑی رضاکار تنظیم "ریختہ" کے 2019 کے جشن میں "اردو" کو غائب کر کے "ہندوستانی" شامل کرنے پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے، بات یہاں تک پہنچ گئی کہ جشن ریختہ کے بائیکاٹ کے مطالبات اٹھنے لگے۔
دراصل ریختہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی دہلی میں جشن ریختہ کا انعقاد 13 دسمبر سے ہو رہا ہے، اس کے لئے جو پیمفلیٹ جاری کئے گئے، اس میں جشن اردو کی بجائے جشن ہندوستانی لکھا گیا ہے۔
خالص اردو زبان کے نام شروع ہوئے ریختہ فاؤنڈیشن کی اس حرکت پر اردو حلقہ سراپا احتجاج بن گیا۔
اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سہیل اختر نے ریختہ کے بانی سنجیو صراف سے خصوصی بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی آخر ریختہ کی اس حرکت کے کیا معنے نکالے جائیں؟
نمائندہ نے ان سے یہ بھی پوچھا کہ کیا اردو کو ہندوستانی کے نام سے بدلنے کے پس پردہ کوئی لسانی سیاست ہے؟
ریختہ کے بانی صراف نے ان سوالات کے کیا جوابات دئے، یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ خاص انٹرویو ۔

(فیس بک کے رد عمل وزول میں شامل کر لیں، اس کے علاوہ جو پوسٹر ہے اسے ہائی لائٹ کریں، اس کے علاوہ ریختہ ویب سائٹ سے بھی وزول کا استعمال کر لیں)

Body:@

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.