ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: ماہی گیروں کو مالی مدد

آندھراپردیش کےوزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات اور متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا آج جائزہ لیا۔

آندھراپردیش: ماہی گیروں کو مالی مدد
آندھراپردیش: ماہی گیروں کو مالی مدد
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 6:07 PM IST

آندھراپردیش کےوزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات اور متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا آج جائزہ لیا۔

اس اجلاس میں وزیر اعلی نے گجرات سے ماہی گیر لانے کا معاملہ اٹھایا ہے۔اس پر عہدیداروں نے کہا کہ4،065افراد بذریعے بسیز گجرات سے روانہ ہوچکے ہیں۔ٹرانسپورٹ ، کھانہ اور سڑک کے اخراجات حکومت برداشت کررہی ہے۔

وزیراعلی جگن نے افسروں کو ہدایت دی کہ ماہی گیروں کی واپسی کے بعد انھیں فی کس دو ہزار روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے۔

اجلاس میں کورونا کیسز کے اضافہ اور اس پر غور کرتے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلی نے گھر گھر سروے میں شناخت شدہ افراد کا کورونا معائنہ کرنے کا حکم دیا۔

وزیراعلیٰ نے کورونا سے بچاؤ کے اقدامات اور متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر مملکت برائے صحت اے نانی ، سی ایس نیلم ساہنی ، ڈی جی پی سوانگ اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ، وزارت صحت کے خصوصی سکریٹری جنرل، جواہرریڈی نے وزیر اعلی کو موجودہ صورتحال سے واقف کرایا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.