ETV Bharat / bharat

ملک میں وائی فائی کی نئی سہولت کا اعلان

کیرالہ کے کوچی میں منعقدہ سیسکو انڈیا سمیٹ میں سیسکو اور گوگل نے مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی دستیابی کے لیے وائی فائی کی نئی سہولت فراہم کی جائے گی۔

ملک کے مختلف حصوں میں بھی سیسکو کی جانب سے وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 11:48 AM IST

وائی فائی کی سہولت کو عوام تک پہنجانے کے لیے امریکی ملٹی نیشنل نیٹ ورکنگ ہارڈ ویر کمپنی سیسکو(Cisco) نے کوچی میں اعلان کیا کہ اگلے دو ماہ کے اندر بنگلورو کے 200 مختلف مقامات میں تیز رفتار وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔ اس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں بھی اس طرح کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

امریکی ملٹی نیشنل نیٹ ورکنگ ہارڈ ویر کمپنی سیسکو کے صدر سمیر گردے

ٹیلی کام ریگولیریٹی اٹھارٹی آف انڈیا (ٹی آر اے آئی) کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ' عالمی سطح پر ہر 150 افراد کے لئے صرف ایک وائی فائی ہاٹ اسپاٹ موجود ہے۔ بھارت میں اسی تناسب کو حاصل کرنے کے لئے آٹھ لاکھ اضافی وائی فائی ہاٹ اسپاٹ لگائے جائیں گے۔'

اس سے انفراسٹرکچر اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والوں کے لئے مارکیٹ کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

مزید پڑھیں : فارما کمپنیوں کی کوشش قابل ستائش:ڈاکٹرمونیکا

سیسکو کے صدر سمیر گردے کے مطابق 'سست سے تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی سے صارفین کی مصروفیت میں اضافہ ہوگا اور معاشی میدان میں لاکھوں انٹرنیٹ صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔'

گوگل کے مینیجر ڈائریکٹر سجیت شیوانندن نے کہا کہ 'اس سہولت کے ذریعہ ڈیجیٹائزیشن اور ڈیجیٹل شہری خدمات کی کامیابی کو تیز رفتار انٹرنیٹ کے پھیلاؤ سے جوڑ دیا گیا ہے۔'

مزید پڑھیں : آئی ایم ایف نے بھارت کے ترقیاتی اندازے میں تخفیف کی

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.