ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد سے وزیراعلی برہم

کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ سے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے 'ڈور ٹو ڈور سروے' کرنے کی ہدایت دی۔

chief  minister's fierce anger for covid-19 in uttar pradesh
اتر پردیش میں کورونا، وزیراعلی کی سخت برہمی
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 7:46 AM IST

اترپردیش میں محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 49299 افراد کو کورونا مثبت پایا گیا۔ جبکہ 1146 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں اب تک 29845 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جنہیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

chief  minister's fierce anger for covid-19 in uttar pradesh
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر وزرأ اجلاس کے دوران
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 2250 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 38 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

نوئیڈا میں سب سے زیادہ 4155

غازی آباد میں 4085

لکھنؤ میں 4002

کانپور نگر میں 2439

میرٹھ میں 1844

آگرہ میں 1497

وارانسی میں 1335

بلند شہر میں 1061

مراد آباد میں 942

علی گڑھ میں 929

جونپور میں 870

فیروزآباد میں 596

سہارنپور میں 624

بستی میں 538

رام پور میں 565

بارہ بنکی میں 712

امیٹھی میں 340

صوبے میں اب تک 29845 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

نوئیڈا سے 3132

غازی آباد سے 2583

لکھنؤ سے 1453

کانپور سے 1303

آگرہ سے 1233

میرٹھ سے 1287

سہارنپور سے 492

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1146 موت ہوئی۔

    کانپور شہر میں 112

    آگرہ میں 96

    میرٹھ میں 94

    غازی آباد میں 63

    لکھنؤ میں 45

    فیروز آباد میں 36

    مراد آباد میں 38

    علی گڑھ میں 25

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں آج سب سے زیادہ 392 کورونا پازیٹیو مریض ملے ہیں، یہ اتر پردیش کے کسی بھی شہر میں ایک دن میں کورونا مریضوں کی رکارڈ تعداد ہے۔

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ ضلع انتظامیہ سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ہدایت دی ہے کہ شہر میں 'ڈور ٹو ڈور سرویے' کریں تاکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کیا جا سکے۔ یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ کے چار علاقوں میں 24 جولائی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.