ETV Bharat / bharat

رشی کپور کے انتقال پر فلمی ہستیوں کا اظہارِ خیال - ravi kishan

رشی کپور کی موت کی خبر سن کر پورا فلمی حلقہ سوگوار ہوگیا ہے، رشی کپور اور ان کے خاندان کو قریب سے جاننے والے اداکار و ہدایتکاروں نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

وندو دارا سنگھ
وندو دارا سنگھ
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 8:47 PM IST

بھوجپوری کے معروف اداکار روی کشن نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ' گزشتہ روز عرفان خان چل بسے اور آج صبح رشی کپور نہیں رہے'۔ روی کشن نے رشی کپور سے کی گئی اپنی ایک ملاقات اور ان کے تعلق سے اپنی کئی یادگار باتیں بتائیں۔

بھوجپوری کے معروف اداکار روی کشن

مشہور فلم ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر نے کہا ہے کہ 'یہ انتہائی تکلیف دہ خبر ہے کہ رشی کپور اب ہمارے درمیان نہیں رہے، وہ با صلاحیت اداکار تھے، اپنے کریئر کے ابتدا سے انھیں کامیابی ملی اور وہ ہر قسم کا کردار ادا کرلینے والے شخص تھے۔

مشہور فلم ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر

وندو دارا سنگھ نے کہا ہے کہ'رشی کپور کی موت کی خب سن کر مجھے انتہائی رنج پہنچا ہے'۔

وندو دارا سنگھ

انھوں نے مزید کہا کہ وہ بچپن سے رشی کپور کو جانتے تھے اور اکثر ان کے آر کے اسٹوڈیو میں جاکر ہولی منایا کرتے تھے، ان کے ساتھ گھر جیسے تعلقات تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.