ETV Bharat / bharat

اے ٹی ایم مشینوں میں آتشزدگی سے افراتفری - مشینوں

تین اے ٹی ایم مشینوں میں اچانک آگ لگ جانے سے راہگیروں میں سنسنی پھیل گئی۔ یہ تینوں اے ٹی ایمز بینک آف انڈیا کے ہیں۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 2:56 PM IST

یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع وجئے واڑہ کے مصروف بنز سرکل علاقہ میں پیش آیا ۔

بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم سنٹر میں اچانک آگ لگ گئی جس کے سبب تین مشینیں جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس اورفائر بریگیڈ کے اہل کار وہاں پہنچے اور آگ کو بجھایا تاہم تب تک یہ دو مشینیں جل کر مکمل طور پر خاکستر ہوگئی تھیں۔

اس واقعہ میں ان مشینوں میں رکھی گئی رقم بھی جل گئی۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اے ٹی ایم سنٹر کے قریب واقع بجلی کے ٹرانسفارمر کے پھٹ جانے کے سبب ان اے ٹی ایمس میں آگ لگی ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباساڑھے آٹھ بجے پیش آیا۔ان جلے ہوئے اے ٹی ایمس کی تصاویر سوشیل میڈیر پروائرل ہوگئی۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.