ETV Bharat / bharat

کنہیا کمار پر مقدمہ درج - ہنگامہ آرائی

جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر اور بیگوسرائے سے سی پی آئی کے امیدوار کنہیا کمار کے روڈ شو میں گزشتہ روز ہنگامہ ہوا تھا جس میں ان کے حامیوں اور مخالفین کے مابین لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا تھا۔

کنہیا کمار
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 10:42 AM IST

ہنگامہ آرائی کی پاداش میں کنہیا کمار سمیت ان کے 12 حامیوں پر مار پیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جبکہ 100 سے زائد نامعلوم افراد پر بھی ہنگامہ آرائی اور مار پیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بیگوسرائے کے رامداری نامی گاؤں میں کنہیا کمار کے روڈ شو کے دوران انہیں سیاہ جھنڈے دکھائے گئے تھے جس کے بعد کنہیا کے حامییوں اور مخالفین میں زبردست جھڑپ ہو گئی جس میں لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.