ETV Bharat / bharat

چٹھا مرحلہ: انتخابی مہم کا آج آخری دن - lok sabha

سات ریاستوں پر منحصر 59 نشستوں میں 12 مئی کو لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے، اور انتخابی مہم کا آج آخری دن ہوگا۔

چٹھا مرحلہ: انتخابی مہم کا آج آخری دن
author img

By

Published : May 10, 2019, 10:17 AM IST

چٹھے مرحلے کے تحت ہونے والے انتخابات میں مرکزی وزیر مینکا گاندھی، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ، اور بی جے پی کی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اپنی قسمت آزمائیں گیں۔

12 مئی کو اترپردیش کی 14 نشستوں، ہریانہ کی دس، دہلی کی سات، جھارکھنڈ کی چار اور بہارمدھیہ پردیش اور مغربی بنگال کی آٹھ آٹھ نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

واضح رہے کہ بی جے پی نے گزشتہ عام انتخابات میں 59 نشستوں میں سے 44 نشستوں پر جیت حاصل کی تھی۔

چھٹے مرحلے میں ہونے والےانتخابات میں 968 اُمیدوار اپنی قسمت آمائیں گے۔

اس سے قبل انتخابات پانچ مراحل میں اپریل کی 11، 18، 23، اور 29 تاریخ کو انجام پزیر ہوئے۔

Intro:سماجی برائیوں کا قلع قمع کرنے کے لئے ماہ صیام کی اہمیت

Body:رمضان المبارک بےشمار فضیلتوں ،رحمتوں ،عظمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے جو ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے اس مبارک مہینے کا اس سے بڑھ کر کیا ثبوت ہو سکتا ہے کہ ایک نیکی کےلئے ہزاروں ثواب مقرر کئے گئے ہیں ۔
گویا کہ یہ مہینہ اپنے اندر بے شمار رحمتیں لایا ہے ۔
اگرمسلمان چائے اس مہینے میں اپنے تمام اگلے پچھلے گناہوں کے ساتھ ساتھ انفرادی اور اجتماعی سطح پر سماجی برائیاں اور بدعات کاقلع قمع بھی کرسکتے ہیں۔
ہمارے سماج میں مختلف برائے اس وقت اپنے عروج پر ہے ۔نوجوان لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں بھی منشیات کی لت میں پڑ گئی ہیں ۔اور سماج میں روز افزو بڑھ رہے اس سنگین مسلے پربھی ماہ صیام کے اس متبرک مہینے کی توسط سے قابو پایا جاسکتا ہے ۔
والدین ،سماج کے ذی حس لوگ ،اعمہ حضرات، اور قائدین وغیرہ اس طرح کے سماج برائیوں کو نست نابود کرنے کے لیے اس بابرکت مہینے کے طفیل اصلاح معشرے میں اپنا اپنا کردار بخوبی نبھا سکتے ہیں ۔
سماج برائیوں کے خاتمے کے لئے ماہ رمضان المبارک کا یہ مہینہ کتنا اہمیت کا حامل ہے
اس پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پرویز الدین نے بات کی ڈاکٹر شمس الرحمان سے تو انہوں نے کہا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.