ETV Bharat / bharat

ایس پی - بی ایس پی کا اتحاد ختم، بی جے پی کا شدید ردعمل

گذشتہ 4 جون کو بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اکھیلیش یادو کو اس بات کا پیغام دے دیا تھا کہ وہ اتحاد کی حمایت میں نہیں ہیں۔

BSP SP alliance is no more
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 10:48 PM IST

لوک سبھا انتخابات میں زبردست شکست کے بعد ہی سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے درمیان اتحاد کے ختم ہونے کے اشارے ملنے لگے تھے۔

گذشتہ 4 جون کو بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اکھیلیش یادو کو اس بات کا پیغام دے دیا تھا کہ وہ اتحاد کی حمایت میں نہیں ہیں۔

BSP SP alliance is no more

انہوں نے کہا تھا کہ اب بی ایس پی ضمنی انتخابات میں تنہا حصہ لے گی۔ لیکن آج بی ایس پی کی سربراہ نے ٹویٹ کر کے اتحاد کے ختم ہونے کی تقریبا تصدیق کر دی ہے۔

اتحاد کے ختم ہونے پر بی جے پی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو ہر حال میں ہونا ہی تھا۔ کیونکہ دونوں پارٹیوں کے اتحاد کی بنیاد ہی خود غرضی اور اپنے وجود کو بچانے کے لیے تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.