ETV Bharat / bharat

ممبئی: ایک ہزار بیڈ کا خصوصی ہسپتال تیار - بی ایم سی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے بائیکلہ علاقے میں واقع رچرڈسن اینڈ کروڈاس کمپنی کو اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

special covid hospital
special covid hospital
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 5:05 PM IST

دو ماہ قبل کوارنٹائن سینٹر بننے والی رچرڈسن اینڈ کروڈاس کمپنی کے احاطے کو اب کووڈ 19 اسپیشل ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے، یہ ایک انجینیئرنگ کمپنی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بی ایم سی نے اس خصوصی کووڈ 19 ہسپتال میں ایک ہزار بید بنائے ہیں ان میں سے 300 بیڈ آئی سی یو کے ہوں گے جس میں آکسیجن سپلائی اور دیگر سہولیات بھی ہوں گی،

بی ایم سی کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ خصوصی ہسپتال رواں ماہ جون کے آکر تک شروع ہو جائے گا۔

اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال
اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال

اس کمپنی کے احاطے کو اپریل کے مہینے میں کوارنٹائن سینٹر میں تبدیل کیا گیا تھا کیوں کی ممبئی جیسے گنجان آبادی والے شہر میں جگہوں کی قلت ہے اور کورونا وائرس کے دوران لوگوں کو کوارنٹائن سینٹر میں رکھنے کے لیے بی ایم سی نے ہر اس جگہ کو سینٹر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس اسپیشل ہسپتال کے شروع ہونے سے انتطامیہ کو کافی حد تک آسانی ہوجائے گی کیوں کہ ممبئی میں کورونا متاثرین کی تعداد ہر بڑھتی جا رہی ہے ایسے میں اس ہسپتال کے شروع ہونے سے کافی فائدہ ہوگا۔

اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال
اسپیشل کووڈ 19 ہسپتال

ملک میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے متاثرین مہاراشٹر میں ہیں جہاں ایک لاکھ سے زائد افراد اس بیماری کی زد میں ہیں جبکہ تین ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.