ETV Bharat / bharat

ایودھیا کیس: روایت کے خلاف کام کے پانچوں روز سماعت کا فیصلہ - جمعہ کو بھی سماعت

سپریم کورٹ کی آئینی پنچ تاحال منگل سے لے کر جمعرات تک اہم مقدمات کی سماعت کرتی تھی، لیکن اب آئینی پنچ نے کام کے پانچوں دن ایودھیا کیس کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ayodhya land dispute case in supreme court
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 11:04 AM IST

Updated : Aug 9, 2019, 11:46 AM IST

سپریم کورٹ میں آئینی پنچ کے سامنے بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی سماعت جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی۔

سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے اب ہفتے میں تین روز کی جگہ کام کے پانچوں روز ایودھیا کیس کی سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہونے جا رہا ہے کہ آئینی پنچ کسی کیس کی سماعت ہفتے میں پانچوں روز کرے گی۔

روایت کے مطابق آئینی پنچ ہفتے میں تین روز منگل، بدھ اور جمعرات کو اہم مقدمات کی سماعت کرتی ہے، لیکن اب سپریم کورٹ نے کام کے پانچوں روز ایودھیا کیس کی سماعت کرے گا۔

عدالت کا موقف ہے کہ اس سے دونوں فریق کے وکلاء کو اپنی اپنی دلیلیں پیش کرنے کا موقع ملے گا اور جلد ہی اس پر فیصلے کا امکان ہوگا۔

جمعرات کے روز سماعت کے روز جیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی والی آئینی پنچ نے وکلاء سے کہا کہ وہ روزانہ اس کیس کی سماعت کرے گی۔

Intro:Body:

news A

Conclusion:
Last Updated : Aug 9, 2019, 11:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.