پرکاشت نے صرف 3 منٹ اور 12 سکینڈز میں کالے اور سفید پیپر کی مدد سے اور ایک بلیڈ کی مدد سے وزیر اعظم مودی کی تصویر تیار کردی اور نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
پرکاشت نے بنیادی تعلیم نیلیاڈی گاؤں میں حاصل کی اور گوپاڈکر نامی معروف آرٹس ٹیچر سے منگلور میں واقع شکتی نگر ڈیزائن سنٹر میں تربیت حاصل کی۔
پرکاشت نے مودی کے علاوہ گاندھی جی اور کئی دیگر معروف شخصیات کے علاوہ قدرتی مناظر بھی تیار کئے ہیں۔