موصولہ اطلاعات کے مطابق گوالیار سے بم کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈفیوز دستے کو طلب کیا گیا ہے۔
حیران کن بات تو یہ ہے کہ جس مقام پر بم برآمد ہوا ہے، اس جگہ پر نصب سی سی ٹی وی کمیرہ بند ہے۔
اس کے علاوہ سات اسکولوں میں ہینڈ بم لگانے کی دھمکی بھی موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس محکمہ حرکت میں آگیا ہے۔