پرسنا آچاریہ نے کہا کہ 'میری پارٹی اس قرار داد کی حمایت کرتی ہے۔ ہم ایک علاقائی پارٹی ہے لیکن ہمارے لیے ملک سب سے پہلے ہے۔'
بی جے ڈی کے رکن پارلیمان نے بل کی حمایت کی - میری پارٹی اس قرار داد کی حمایت کرتی ہے
بیجو جنتا دل کے رکن پارلیمان پرسنا آچاریہ نے راجیہ سبھا میں کہا کہ 'جموں و کشمیر آج حقیقی طور پر بھارت کا حصہ بن گیا ہے۔'
بی جے ڈی کے رکن پارلیمان نے بل کی حمایت کی
پرسنا آچاریہ نے کہا کہ 'میری پارٹی اس قرار داد کی حمایت کرتی ہے۔ ہم ایک علاقائی پارٹی ہے لیکن ہمارے لیے ملک سب سے پہلے ہے۔'
Intro:Body:Conclusion: