ETV Bharat / bharat

رکن پارلیمان نے آگ جلاکر یوگا کیا - رکن پارلیمان بی جے پی کے سینیئر رہنما سکھویر سنگھ جوناپوریہ

عالمی یوم یوگا کے موقع پر رکن پارلیمان بی جے پی کے سینیئر رہنما سکھویر سنگھ جوناپوریہ نے اپنے چاروں طرف آگ جلا کر یوگا کے ساتھ ساتھ آگ کی بھی پوجا کی۔

رکن پارلیمان بی جے پی کے سینیئر رہنما سکھویر سنگھ جوناپوریہ

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 4:44 PM IST

سکھویر سنگھ جوناپوریہ اپنی صحت اور سماجی خدمت کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔

سکھویر سنگھ جوناپوریہ نے آج ریاست راجستھان کے ضلع سوائی مادھوپور میں اپنے باغیاچے میں آگ جلاکر یوگا کے ساتھ ساتھ آگ کی بھی پوجا کی۔

رکن پارلیمان بی جے پی کے سینیئر رہنما سکھویر سنگھ جوناپوریہ

انہوں نے یوگا کے ذریعہ عام لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ جو فٹ ہے وہی ہٹ ہے یعنی جو صحت مند ہے، وہی بہتر کارکردگی انجام دے سکتا ہے۔

ان کا ماننا ہے کہ انسان کو صحت مند رہنا بہت ضروری ہے۔

وہ روزانہ صبح 3 سے 4 گھنٹے یوگا کرتے ہیں اور جم کرتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ انہوں نے گذشتہ چار ماہ میں 25کلو اپنا وزن کم کیا ہے۔

سکھویر سنگھ جوناپوریہ اپنے دن کی شروعات جم سے کرتے ہیں۔وہ روزانہ سائیکل چلاتے ہیں۔اس کے بعد وہ روزمرہ کے کام کرتے ہیں۔

انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ روزانہ ایک سے دو گھنٹے ورزش کیا کریں تاکہ ان کی زندگی صحت مند رہ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.