ETV Bharat / bharat

امین آباد کا نوجوان یو پی ایس سی میں کامیاب

ریاست بہار کے ضلع گیا کے ایک گاؤں امین آباد سے تعلق رکھنے والے شاہد رضا خان نے یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کر کے پورے علاقے کے لیے ایک مثال پیش کی ہے۔

گیا: امین آباد کے شاہد یو پی ایس سی میں کامیاب
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 5:17 PM IST

مدرسہ اشرفیہ سے عالمیت کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہد نے جے این یو کا رخ کیا اور پھر یو پی ایس سی کا خواب دیکھنے لگے۔

گیا: امین آباد کے شاہد یو پی ایس سی میں کامیاب

شاہد نے مسلسل محنت اور لگن سے دوسری کوشش میں 751 رینک کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔

شاہد کے والد ممتاز خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے ان کے بیٹے کو محنت کا بہترین ثمر دیا ہے۔

عالمیت کے بعد یو پی ایس سی کے سوال کے متعلق شاہد کے بڑے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کے گھر میں بچوں کو پہلے مدرسہ بورڈ سے ہی تعلیم دلائی جاتی ہے۔

Intro:گیا: امین آباد کے شاہد یو پی ایس سی میں کامیاب

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا کے ایک گاؤں امین آباد سے تعلق رکھنے والے شاہد رضا خان نے یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرکے پورے علاقے کے لیے ایک مثال پیش کی ہے۔

Body:مدرسہ اشرفیہ سے عالمیت کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گیاکہ شاہد نے جے این یو کا رخ کیا اور پھر یو پی ایس سی کا خواب دیکھنے لگے۔

شاہد نے اپنی محنت اور لگن کے بل پر دوسری کوشش میں 751 رینگ کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔

شاہد کے والد ممتاز خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے ان کے بیٹے کو محنت کا بہترین ثمرا دیا ہے۔

عالمیت کے بعد یو پی ایس سی کے سوال کے متعلق شاہد کے بڑے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کے گھر میں بچوں کو پہلے مدرسہ بورڈ سے ہی تعلیم دلائی جاتی ہے۔

بائٹ
ممتاز علی خان: شاہد کے والد
ڈاکٹر محمد جاوید خان: شاہد کے بھائی
غازی شہنواز: شاہد کے استاد

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.