ETV Bharat / bharat

ڈیجیٹل میڈیا میں 26 فیصد ایف ڈی آئی کو منظوری

وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آج مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں ڈیجیٹل میڈیا میں ایف ڈی آئی اور نئے میڈیکل کالجز سمیت کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

Union minister Piyush Goyal
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST

کابینہ کے اہم فیصلے

  • پرنٹ میڈیا کی طرز پر ڈیجیٹل میڈیا میں بھی 26 فیصد ایف ڈی آئی کو منظوری
    ڈیجیٹل میڈیا میں 26 فیصد ایف ڈی آئی کو منظوری
  • سنگل برانچ ریٹیل میں ایف ڈی آئی میں ڈھیل کو منظوری
  • کان کنی میں 100 فیصدی ایف ڈی آئی کو منظوری
  • کانٹریکٹ مینوفیکچرنگ میں 100 فیصد ایف ڈی آئی کو منظوری
  • گنا کسانوں کے لیے 60 لاکھ میٹرک چینی برآمد کرنے کے لیے برآمد سبسڈی کا فیصلہ
  • کسانوں کو چھ ہزار دو سو 68 کروڑ روپے برآمد سبسڈی دینے کا فیصلہ
  • یہ پیسہ سیدھا کسانوں کے اکاونٹز میں جائے گا، اس سے ملک کے کروڑوں کسانوں کو فائدہ ہوگا۔
  • ڈیزاسٹر مینجمینٹ ٹیم کو منظوری
    کسانوں کو چھ ہزار دو سو 68 کروڑ روپے برآمد سبسڈی دینے کا فیصلہ
  • ریاستی اور قومی ڈیزاسٹر ٹیم کی طرز پر بین الاقومی امدادی ڈیزاسٹر مینجمینٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.